سفر اور رمضان
2 دعائیں
تمام دعائیں
- سفر کی دعا (Safar Ki Dua)پاک ہے وہ ذات جس نے اسے ہمارے قابو میں کر دیا، حالانکہ ہم اسے قابو میں کرنے والے نہ تھے، اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں۔سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ، وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ
- روزہ کھولنے کی دعا (Iftar Ki Dua)پیاس بجھ گئی، رگیں تر ہو گئیں، اور اگر اللہ نے چاہا تو اجر ثابت ہو گیا۔ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ، وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ