نماز، وضو اور مسجد
3 دعائیں
تمام دعائیں
- وضو کے بعد کی دعامیں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
- مسجد میں داخل ہونے کی دعااے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
- مسجد سے نکلنے کی دعااے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ