روزمرہ کی دعائیں
8 دعائیں
تمام دعائیں
- سونے کی دعا (Sone Ki Dua)اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا (سوتا) ہوں اور جیتا (جاگتا) ہوں۔بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
- جاگنے کی دعا (Jagne Ki Dua)تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے (سلانے) کے بعد زندہ کیا، اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
- کھانا کھانے کی دعا (Khana Khane Ki Dua)اللہ کے نام سے۔ (اگر شروع میں بھول جائے تو:) اللہ کے نام سے اس کے شروع میں بھی اور آخر میں بھی۔بِسْمِ اللَّهِ
- کھانا کھانے کے بعد کی دعاتمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ کھلایا اور میری کسی طاقت اور قوت کے بغیر مجھے یہ رزق دیا۔الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ
- گھر سے نکلنے کی دعااللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، اور اللہ کے بغیر نہ کوئی طاقت ہے نہ قوت۔بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
- بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعااے اللہ! میں ناپاک جنوں (مرد و عورت) اور ہر خبیث چیز سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
- بیت الخلا سے نکلنے کی دعا(اے اللہ!) میں تجھ سے بخشش مانگتا ہوں۔غُفْرَانَكَ
- چھینک آنے کی دعا اور جوابتمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ (جواب:) اللہ تم پر رحم کرے۔ (پھر:) اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست کرے۔الْحَمْدُ لِلَّهِ